image رسائی

پی ایم یوتھ، بزنس اور ایگریکلچر اسکیم کے لیے نادرا اور زیڈ ٹی بی ایل پر دستخط

پرائم منسٹر یوتھ، بزنس اور ایگریکلچر اسکیم کے لیے نادرا اور زیڈ ٹی بی ایل کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب۔ چیئرمین نادرا جناب محمد طارق ملک اور صدر زیڈ ٹی بی ایل جناب اسد اللہ حبیب معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔