image رسائی

لاکر کی سہولت

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے ملک بھر میں زرعی کاروبار کی بنیادی سرگرمی کے علاوہ اپنے معزز صارفین کے لیے لاکرز کی سہولت فراہم کر نے کی خدمت کا آغاز کیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سہولت درج ذیل بارہ شاخوں میں فراہم کی جارہی ہے۔

 

سیریل نمبر برانچ کا نام برانچ کا پتہ برانچ کوڈ فون زون
1 وہاڑی ملتان روڈ، بالمقابل ڈی پی او آفس، وہاڑی۔ 20203 067-9201161 وہاڑی۔
2 ساہیوال 915-D فرید ٹاؤن 20217 040-9200424 ساہیوال
3 ایبٹ آباد نزد پی سی ہوٹل، مانسہرہ روڈ، ایبٹ آباد 30901 0992-408370 ایبٹ-آباد
4 سکھر (ڈی ٹی) کوئنز روڈ سکھر 12100 071-5626808 سکھر
5 حافظ آباد زیڈ ٹی بی ایل، بالمقابل نادرا آفس، مین گرو روڈ، حافظ آباد 21257 0547-583019 گوجرانوالہ
6 گوجرانوالہ ڈی سی روڈ، گوجرانوالہ 21255 055-9200206 گوجرانوالہ
7 علی پور چٹھہ نزد سابق پولیس اسٹیشن روڈ علی پور چٹھہ 21291 055-6332375 گوجرانوالہ
8 سیالکوٹ پی ایس او پٹرول پمپ کے قریب جیل روڈ، سیالکوٹ سٹی 21261 052-4292542 سیالکوٹ
9 پشاور جی ٹی روڈ، چوگل پورہ، پشاور 30701 091-2262279 پشاور
10 نیل کوٹ (ڈی ٹی) نیل کوٹ بوسن روڈ ملتان 90007 061-6513301 ملتان
11 ملتان 61-اے ابدالی روڈ ملتان 20201 061-9200509 ملتان
12 فیصل آباد جیل روڈ بالمقابل پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد 23356 041-9210008 فیصل آباد
13 جھنگ سٹی گوجرہ روڈ(ڈی ٹی) گوجرہ روڈ جھنگ صدر 23405 047-7650118 جھنگ
14 بہاولنگر (ڈی ٹی بی) غلہ منڈی منچن آباد روڈ، بہاولنگر 22353 063-2277450 بہاولنگر
15 چشتیاں عنایت اللہ کمرشل سینٹربلمقابل این آر ایس پی، اسلامک بینک،ہائی وے روڈ، چشتیاں 22305 063-2502940 بہاولنگر
16 خانپورکٹورا دوآبہ پلی روڈ نزد یو بی ایل خانپورکٹورا 22307 068-5573079 رحیم یار خان
17 راولپنڈی کینٹ ائیرپورٹ لنک روڈ فضل ٹاؤن فیز 2 چکلالہ، راولپنڈی 90027 051-5161272 اسلام آباد
18 ہیڈ آفس برانچ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ، ہیڈ آفس، مین برانچ، 1 فیصل ایونیو،جی۔سیون/ون،اسلام آباد۔ 24402 051-2002292 اسلام آباد
19 سرگودھا کچہری روڈ، سرگودھا 23351 048-9230491 سرگودھا
20 پھالیہ زیڈ ٹی بی ایل غزالی چوک پھالیہ 21269 0546-596069 سرگودھا
21 خیام چوک سرگودھا زیڈ ٹی بی ایل، خیام چوک سرگودھا 24452 048-727332 سرگودھا
22 ماڈل برانچ کراچی St-4/3، بلاک نمبر 1 اسکیم 36، گلستان جوہر، نزد عبداللہ ہائٹس، کراچی 10009 021-34613618 کراچی
23 کراچی برانچ شفیع کورٹ بلڈنگ، نزد کراچی جم خانہ، کراچی 10001 021-99206006 کراچی
24 گاڑی کھاتا حیدرآباد (ڈی ٹی) گاڑی کھاتہ، صدر، حیدرآباد سٹی 11066 022-2720097 حیدرآباد
25 جوہر ٹاؤن لاہور (ڈی ٹی) 473/G-III کھوکھر چوک جوہر ٹاؤن لاہور 21307 042-35315309 لاہور
26 ماڈل برانچ لاہور 47-C دی مال روڈ لاہور 21271 042-99214631 لاہور
27 ڈی ایچ اے لاہور (ڈی ٹی) 140/جی،ڈی ایچ اے (ڈی ٹی بی) فیز ایل، لاہور 90003 042-37182303 لاہور
28 میرپورخاص سٹی (ڈی ٹی) نزد علی میڈیکل ہسپتال عمرکوٹ روڈ میرپورخاص 11055 0233-872066 میرپور خاص
29 بلیو ایریا، اسلام آباد بلاک 7-F آفیسر کالونی G-7/2 اسلام آباد 90004 051-9252022 اسلام آباد

درج ذیل لاکرز کے کرایہ اور سیکیورٹی ڈیپازٹ کے منظور شدہ ریٹ ہیں جن کی بناء پر لاکرز مختص کیے جائیں گے:


قسم سائز کا تعین سالانہ کرایہ تاریخ ادائیگی کے ایک ماہ بعد کرایہ سیکیورٹی ڈیپازٹ
چھوٹا
x23 1/2 - x4 6-1/2
1200 روپے 1500 روپے 3000 روپے
درمیانہ
x23 1/2 - x4 13-1/2
1800 روپے 2250 روپے 5000 روپے
بڑا
x23 1/2 - x8 13-1/2
2500 روپے 3125 روپے 7000 روپے
بریک اوپننگ چارجز 1500 یا جو بھی زیادہ ہیں۔

متعلقہ دستاویزات

بینک لاکرز میں مقامی یا غیر ملکی کرنسی رکھنا