زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ سابقہ ایگریکلچرڈویلیپمنٹ بینک آف پاکستان ایک اہم مالیاتی ادارہ ہے جو مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لئے کوشاں ہے۔
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ ایک اہم مالیاتی ادارہ ہے جو مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تیار ہے۔
کاشتکاروں اور زرعی صنعت کاروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے زرعی ترقیاتی نینک لمیٹڈ چھوٹے کسانوں کو ان کی مالی ضروریات کو پورا کرنے اوراپنے کنبوں کے لئے باعزت زندگی گزارنے، غذائی تحفظ کے مسائل اور دیہی آبادی میں غربت کے خاتمے میں مدد کے لئے جدید ترقیاتی / پیداواری اسکیموں کو متعارف کرانے میں اقدامات کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
ہمارے ڈپازٹ پروڈکٹس کرنٹ/ سیونگ اکاؤنٹ، ٹرم ڈپازٹس سے لے کر ملک بھر میں پھیلے ہمارے وسیع برانچ نیٹ ورک کے ذریعے آپ کی روز مرہ کی بینکنگ ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
زیڈ ٹی بی ایل مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تیار ہے۔
ہمارے ارد گرد آپ کی بینکاری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 501 برانچوں (روایتی اور اسلامی) کا وسیع برانچ نیٹ ورک
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈنے ملک میں پھولدار پودوں کی افزائش اور گرین ہاؤسز کے قیام کو ترقی دینے کیلئے اس سکیم کا آغاز کیا ہے۔تا کہ کسان اپنی محنت وصلاحیتوں کو بروئے کار لاکرپھولوں کی کاشت اور بے موسم کے پھلوں اور سبزیوں کی کاشت کے ذریعے اپنی آمدن میں اضافہ کر سکیں ۔نیز غربت اور بیروزگاری کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
شرائط و ضوابط:
دائرہ کار | اس اسکیم کا دائرہ کار پورے ملک میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی تمام شاخوں / برانچوں تک ہو گا۔ |
اہلیت |
|
مطلوبہ دستاویزات | کمپیوٹر ائزڈشناختی کارڈ کی نقل، لون کیس درخواست,زرعی پاس بک /فرد جمعبندی, دوعدد تصاویر . |
قرضے کی حد | کسان اس سکیم کے تحت زیادہ سے زیادہ مبلغ پچاس لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے. |
قرضدار کا حصہ | قرضدار کو اپنے حصے کے طور پر کل قرض کا 10 فیصد بینک میں جمع کروانا ہو گا۔ |
ضمانت /سکیورٹی | زیرِ ملکیت و قبضہ زرعی اراضی و دیگر قا بلِ قبول ضمانتیں۔ |
قرض کی وصولی | قرضہ کے اخراجات بمطابق مروجہ بینک چارجز |
ادائیگی کا شیڈول | اسکیم کے تحت قرضوں کی وصولی حسب ذیل ہوگی:
|
شرح مارک اپ | بینک کے جاری ترقیاتی قرضوں کی مروجہ شرح کے مطابق مارک اپ وصول کیا جائے گا اور قرضہ وقت پر ادا کرنیکی صورت میں ۳ فیصد رعائت بھی دی جائیگی. |
قرض کی منظوری | قرضہ کی منظوری پندر ہ لاکھ روپے تک کا قرضہ سی ایل ایس ڈی ڈیپارٹمنٹ منظورکرے گا ۔ |
جانچ پڑتال | زونل چیف اور کریڈٹ آپریشن ڈیپارٹمنٹ ہیڈ آفس ان قرضہ جات کی ماہانہ جانچ پڑتال کریں گے ۔ |