زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ سابقہ ایگریکلچرڈویلیپمنٹ بینک آف پاکستان ایک اہم مالیاتی ادارہ ہے جو مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لئے کوشاں ہے۔
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ ایک اہم مالیاتی ادارہ ہے جو مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تیار ہے۔
کاشتکاروں اور زرعی صنعت کاروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے زرعی ترقیاتی نینک لمیٹڈ چھوٹے کسانوں کو ان کی مالی ضروریات کو پورا کرنے اوراپنے کنبوں کے لئے باعزت زندگی گزارنے، غذائی تحفظ کے مسائل اور دیہی آبادی میں غربت کے خاتمے میں مدد کے لئے جدید ترقیاتی / پیداواری اسکیموں کو متعارف کرانے میں اقدامات کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
ہمارے ڈپازٹ پروڈکٹس کرنٹ/ سیونگ اکاؤنٹ، ٹرم ڈپازٹس سے لے کر ملک بھر میں پھیلے ہمارے وسیع برانچ نیٹ ورک کے ذریعے آپ کی روز مرہ کی بینکنگ ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
زیڈ ٹی بی ایل مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تیار ہے۔
ہمارے ارد گرد آپ کی بینکاری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 501 برانچوں (روایتی اور اسلامی) کا وسیع برانچ نیٹ ورک
(بیرون ملک سے بیجھی گئی رقم کی وصولی)
"غیر قانونی منی ویلیو ٹرانسفر سروسز ایم وی ٹی ایس کے خلاف مہم”
زیڈ ٹی بی ایل ویسٹرن یونین صارف کی خدمات کا مرکز.
زیڈ ٹی بی ایل ہیڈ آفس، اسلام آباد.
ٹیلی فون: 9252382-9251+ اب زیڈ ٹی بی ایل اور دیگر واک ان صارفین کے لیے 40+ ایکسچینج کمپنیوں بشمول ویسٹرن یونین، ایکسپریس منی، ریا، لولو، الینصاری، کے ذریعے بھیجی جانے والی ترسیلات کے لیے (ہوم ریمیٹنس سروسز) ہماری درج ذیل کے ذریعے پیش کرتا ہے:
تمام ایکسچینج کمپنیوں کی فہرست
سیریل نمبر | برانچ کا نام | برانچ کا پتہ | برانچ کوڈ | فون | زون |
---|