زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ سابقہ ایگریکلچرڈویلیپمنٹ بینک آف پاکستان ایک اہم مالیاتی ادارہ ہے جو مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لئے کوشاں ہے۔
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ ایک اہم مالیاتی ادارہ ہے جو مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تیار ہے۔
کاشتکاروں اور زرعی صنعت کاروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے زرعی ترقیاتی نینک لمیٹڈ چھوٹے کسانوں کو ان کی مالی ضروریات کو پورا کرنے اوراپنے کنبوں کے لئے باعزت زندگی گزارنے، غذائی تحفظ کے مسائل اور دیہی آبادی میں غربت کے خاتمے میں مدد کے لئے جدید ترقیاتی / پیداواری اسکیموں کو متعارف کرانے میں اقدامات کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
ہمارے ڈپازٹ پروڈکٹس کرنٹ/ سیونگ اکاؤنٹ، ٹرم ڈپازٹس سے لے کر ملک بھر میں پھیلے ہمارے وسیع برانچ نیٹ ورک کے ذریعے آپ کی روز مرہ کی بینکنگ ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
زیڈ ٹی بی ایل مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تیار ہے۔
ہمارے ارد گرد آپ کی بینکاری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 501 برانچوں (روایتی اور اسلامی) کا وسیع برانچ نیٹ ورک
نمبر شمار | ایواڈز | ایوارڈ کا درجہ | ایوارڈ دینے والی تنظیم | سال | کارکردگی کا شعبہ | ایوارڈ کی تقریبات کی تفصیلات |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | میرٹ ایوارڈ | مقامی اقتصادی ترقی | ایشیا اور پیسیفک میں ایسوسی ایشن برائے ڈویلپمنٹ فنانسنگ انسٹی تیوشنز (اے ڈی ایف آئی اے پی) | 2018 | ای کریڈٹ سکیم (پنجاب) | 20فروری 2018 نئی دیلی بھارت میں آئی سی ٹی موریا |
2 | میرٹ ایوارڈ | مقامی اقتصادی ترقی | ایشیا اور پیسیفک میں ایسوسی ایشن برائے ڈویلپمنٹ فنانسنگ انسٹی تیوشنز (اے ڈی ایف آئی اے پی) | 2017 | وہیئر ہاؤس ریسیٹ فنانسنگ-کنری سندھ میں سرخ مرچوں کا پائیلٹ منصوبہ | 10۔12 مئی 2017 کو مکاؤ، چائنا |
3 | عالمی پائیدار مالی ایوارڈ | جدید اور پائیدار مصنوعات | یورپین آرگنائزیشن برائے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ (ای او ایس ڈی) | 2016 | خواتیس کے لیے قرضہ (خواتین روزگار سکیم) | 14۔15 جولائی 2016 جرمنی کا کال سروہی شہر |
4 | میرٹ ایوارڈ | تکنیکی ترقی | ایشیا اور پیسیفک میں ایسوسی ایشن برائے ڈویلپمنٹ فنانسنگ انسٹی تیوشنز (اے ڈی ایف آئی اے پی) | 2016 | ٹیکنالوجی کی فراہمی اور کسانوں کی استعداد کار میں اضافہ کرنا | 2۔5 مئی 2016 سمویا جزیرے کا دارالحکومت سمویا |
5 | میرٹ ایوارڈ | مالیاتی اندراج | ایشیا اور پیسیفک میں ایسوسی ایشن برائے ڈویلپمنٹ فنانسنگ انسٹی تیوشنز (اے ڈی ایف آئی اے پی) | 2015 | کسانوں کا مالیاتی اندراج | 13۔15 مئی این ایھ اے ترنگ ویتنام |